تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھم" کے متعقلہ نتائج

گَھم

گھون٘سا وغیرہ لگنے کی آواز

گَھمَن٘ڈ

نخوت، غرور، مان، تکبّر، کبر

گَھمُوہ

ایک قسم کی گھاس جو عموماً کریل وغیرہ کی جھاڑیوں کے پاس ہوتی ہے اور چارے کے کام آتی ہے

گَھم گَھم

(مجازاً) رتھ ، چار پہیّوں والی گاڑی .

گَھمُو

رک : گھموئی جو فصیح ہے .

گَھمَک

ایسی ضرب جس میں آواز نکلے نیز گھون٘سے کی آواز .

گَھمَس

گرمی اورامس کی وہ کیفیت جو ہوا کے بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے، دھوپ کی گرمی، حبس

گَھموی

ایک دوا کا نام ، ناخونہ ، گیاہ قیصر ، اکیل الملک .

گَھمرا

گَھمْسی

ہوا کا بند ہوجانا، حبس، گھمس

گَھمْلا

مذکر۔ عورتوں کی زبان پرمؤنث ہے تکبّر، غرور، خود نمائی، نخوت، نمود، خود بینی، خود پسندی، فخر، ناز، شیخی، بل، زور، حمایت، بھروسا، سہارا، آسرا، اُمید

گَھمْکا

رک : گھمس ، وہ کیفیت جو برسات میں ہوا کے رُکنے اور زمینی بخارات کے نکلنے سے پیدا ہوتی ہے .

گَھمانا

دھوپ سین٘کنا، دھوپ میں رکھنا، دھوپ میں رکھ کر گرم کرنا

گَھمَسْنا

(ٹھگی) قتل وغارت گری کے لیے مسافروں کے قافلوں پر جا پڑنا ، لوٹ مار کونا .

گَھمْسان ہونا

بڑی خون ریز لڑائی ہونا .

گَھمَنڈ ہونا

غرور ہونا، تکبّر ہونا، فخرو نازہونا

گَھمَن٘ڈ پَرہونا

اترانا ، مغرور ہونا ، مُتَکَبّر ہونا ، نازاں ہونا .

گَھمْسان

۱. زیر و زبر ، تہہ و بالا

گَھمَن٘ڈ پَر رَہْنا

کسی کی حمایت پر اِترانا ، کسی کے آسرے پر اکڑنا .

گَھمْسام

رک : گھمسان .

گَھمَن٘ڈ رَکْھنا

اِترانا ، غرور کرنا ، اکڑنا .

گَھمَن٘ڈ ٹُوٹْنا

غرور ختم ہونا ، اکڑ جاتی رہنا.

گَھمْبِیل

رک : رعب داب والے ، مرعوب کُن .

گَھموئی

بانس کا ایک مرض جس سے اس کی جڈوں میں بہت سے پتلے اور گھنے خوشے نکل کر نئی کونپلوں کا امکان ختم کر دیتے ہیں

گَھمَن٘ڈ مِٹانا

گھمنڈ توڑنا ، کسی کے غرور کو شکست دینا .

گَھمَن٘ڈ پَر آنا

اِترانے لگنا ، مغرورہوجانا ، شیخی کرنا .

گَھمَن٘ڈ توڑْنا

غرور ختم کرنا ، اکڑ ختم کر دینا .

گَھمْسان ہو جانا

۔۱۔کُشتوں کے پشتے لگ جانا۔مقتولوں کا ڈھیر لگ جانا۔ ۲۔فوج کا ہجوم ہوجانا۔ لشکر اکٹھا ہوجانا۔

گَھمَن٘ڈ پَر آ جانا

اِترانے لگنا ، مغرورہوجانا ، شیخی کرنا .

گَھمَن٘ڈ نِکَل جانا

غرورجاتا رہنا، زور ڈھ جانا

گَھمَن٘ڈ مِٹ جانا

گھمنڈ مٹانا (رک) کا لازم ، غرور ختم ہوجانا ، اکڑ نکلنا .

گَھمْگَھمانا

(خوشبو کی طرح) پھیلنا

گَھمَن٘ڈ مَعْلُوم ہونا

بڑا بول سامنے آنا ، بڑے بول کا سر نیچا ہونا .

گَھمَن٘ڈ دُور کَرْنا

غرور بھول جانا ، غرور سے باز رہنا .

گَھمْسان کی مارْ ہونا

زبردست جنگ ہونا ، قیامت کی لڑائی ہونا .

گَھمَنڈ میں رَہْنا

غرور کرنا ، اِترانا ، فخر کرنا .

گَھمَنڈ میں ہونا

نخوت دُکھانا ، اِترانا ، ناز کرنا ، فخر کرنا .

گَھمَنڈانا

گھمنڈ کرنا ، اِترانا .

گَھما گھَم

گاڑھا پن ، کثافت ؛ تیزی ؛ خوشبو کی پھیلاوٹ.

گَھمْسان کا

بہت خوں ریز ، انتہائی شدید لڑائی کا ، پُر زور جنگ و جدل کا ، بڑے معرکہ کا (رن وغیرہ) .

گَھمْسان کی

بہت خون ریز، انتہائی شدید لڑائی کا، پر زور جنگ و جدل کا، بڑے معرکے کا (رن وغیرہ)

گَھمْسان سے

پوری شدت اور قوت سے ، بڑے زور سے ، خوں ریزی کرتے ہوئے کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے .

گَھما گَھمی

گہما گہمی، رونق، دھوم دھام، چہل پہل

گَھمَس مارْنا

معرکہ آرائی کرنا ، مار دھاڑ کرنا .

گَھمْسان کَرْنا

خوں ریزی کرنا، کُشت و خوں کرنا

گَھمسان پڑنا

کشت و خون ہونا

گَھمَنْڈ کَرْنا

تکبر کرنا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا، اِترانا، مان کرنا

گَھماں گِھسّا

ہجوم میں ایک دوسرے سے متصادم ہونے کی جیفیت ، گھچ مچ .

گَھمْسان کا رَن

شدید لڑائی، معرکہ کی لڑائی

گَھمَنڈ میں آنا

تکبر کرنا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا.

گَھمَنڈ پَر آنا

۔شیخی کرنا۔ شیخی کی لینے لگنا۔ ؎

گَھمْسان کی جَنگ

گَھمْسان کی لَڑائی

۔مونث۔ کشمکش اور انبوہ کی لڑائی۔ جنگ مغلوبہ۔

گَھمَنڈ میں آ جانا

تکبر کرنا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا.

گَھمْسان کا رَن پَڑْنا

خوں ریز اور شدید معرکہ ہونا، کشتوں کے پشتے لگنا، بڑی لڑائی لڑی جانا

گَھمنڈ نکال دینا

غرور ختم کرنا، زور ڈھا دینا، نیچا دکھا دینا، بل نکال دینا

گَھمَنڈ خاک میں مِلْنا

رک : گھمنڈ ٹوٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھم کے معانیدیکھیے

گَھم

ghamघम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

گَھم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھون٘سا وغیرہ لگنے کی آواز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

घम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोमल तल पर कड़ा आघात लगने से उत्पन्न होने वाला शब्द

گَھم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words