تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھپْلے میں پَڑْ جانا" کے متعقلہ نتائج

گَھپْلے میں پَڑْ جانا

اِلتوا میں پڑ جانا

حَیرَت میں پَڑْ جانا

حیران ہونا ، دن٘گ رہ جانا ، ششدر ہونا.

زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان میں چھالے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

شَمْشِیر میں بَل پَڑْ جانا

تلوار میں کچی آنا ، تلوار ٹیڑھی ہو جانا

کان میں بِھنَک پَڑْ جانا

افواہ سنائی دینا ، اڑتی ہوئی خبر ملنا .

شَس و پَنْج میں پَڑْ جانا

متردد ہونا ، فکر میں مبتلا ہو جانا ، پریشان ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھپْلے میں پَڑْ جانا کے معانیدیکھیے

گَھپْلے میں پَڑْ جانا

ghaple me.n pa.D jaanaaघपले में पड़ जाना

محاورہ

گَھپْلے میں پَڑْ جانا کے اردو معانی

  • اِلتوا میں پڑ جانا

English meaning of ghaple me.n pa.D jaanaa

  • to be postponed

घपले में पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • स्थगित हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھپْلے میں پَڑْ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھپْلے میں پَڑْ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words