تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر گَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گَھر کے معانیدیکھیے
گَھر گَھر کے اردو معانی
- ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ
- خانہ بہ بخانہ، ہر ایک مکان میں، سب کے گھروں میں ہر کس و ناکس کے گھر میں
شعر
روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیا
گھر گھر جمال یار کا افسانہ ہو گیا
اختلافات تو گھر گھر میں ہیں موجود مگر
گھر کی ہر بات کے چرچے نہیں اچھے لگتے
خلق خدا ہے شاہ کی مخبر لگی ہوئی
خاموشیوں کی بھیڑ ہے گھر گھر لگی ہوئی
English meaning of ghar-ghar
Inexhaustible
- from house to house, from door to door, at every house
- to every house
घर-घर के हिंदी अर्थ
अव्यय
- हर एक घर में, जगह जगह, सब के हाँ, सब जगह
- हर घर में; प्रत्येक घर में; सब परिवारों में; सबके यहाँ
گَھر گَھر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر گَھر)
گَھر گَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔