تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر جَلے گُنڈا تاپے" کے متعقلہ نتائج

گَھر جَلے گُنڈا تاپے

نقصان کسی کا ہو اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے

ایک کو تکلیف ہو دوسرا خوشی منائے ، کسی کا نقصان کسی اور کے لطف یا خوشی کا سب ہو ، (رک : کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر جَلے گُنڈا تاپے کے معانیدیکھیے

گَھر جَلے گُنڈا تاپے

ghar jale gunDaa taapeघर जले गुंडा तापे

ضرب المثل

گَھر جَلے گُنڈا تاپے کے اردو معانی

  • نقصان کسی کا ہو اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے

घर जले गुंडा तापे के हिंदी अर्थ

  • नुक़्सान किसी का हो और फ़ायदा कोई और उठाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر جَلے گُنڈا تاپے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر جَلے گُنڈا تاپے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words