تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے نِکَلْنا

گھر سے باہر جانا، گھر چھوڑ دینا

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے نِکَلْنا

ghar se nikalnaaघर से निकलना

گَھر سے نِکَلْنا کے اردو معانی

  • گھر سے باہر جانا، گھر چھوڑ دینا
  • وطن چھوڑ کر جانا، پردیس جانا

घर से निकलना के हिंदी अर्थ

  • घर से बाहर जाना, घर छोड़ देना
  • वतन, स्वदेश छोड़कर जाना, विदेश जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words