تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

اَپنا گَھر سَو کوس سے نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا ہے

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

ghar vaalii se ghar hotaa haiघर वाली से घर होता है

نیز - گھر گَھر والی سے

ضرب المثل

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے کے اردو معانی

  • عورت سے گھر بنتا ہے
  • گھر کی رونق بیوی سے ہی ہوتی ہے

घर वाली से घर होता है के हिंदी अर्थ

  • औरत से घर बनता है
  • घर की रौनक़ पत्नी से ही होती है

    विशेष - सं.-गृहिणी गृहमुच्यते।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words