تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھسْیارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھسْیارا کے معانیدیکھیے
گَھسْیارا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- گھاس کاٹنے والا، گھاس کھودنے والا، کھاس چھیلنے والا، چَرکٹا، گھاس بیچنے والا
- ادنیٰ، کمینہ، رذیل، کم رُو، بدہیئت، اناڑی، جاہل، نا شائستہ، ان گھڑ، نادان، احمق، مودھو، بیوقوف
English meaning of ghasiyaaraa
Noun, Masculine, Singular
- grass cutter, one whose profession is to cut and sell grass as fodder
- ignoramus, stupid person
घसियारा के हिंदी अर्थ
گَھسْیارا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھسْیارا)
گَھسْیارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔