تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْکَٹا" کے متعقلہ نتائج

چَرْکَٹا

(کنایۃً) کمینہ آدمی ، رذیل شخص ؛ ادنیٰ درجے کا آدمی ؛ بیوقوف، احمق .

چَرْکَٹا پَن

کمینہ پن، حماقت، ذلیل پن

چَرْکَٹا پَنا

کمینہ پن، حماقت، ذلیل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْکَٹا کے معانیدیکھیے

چَرْکَٹا

charkaTaaचर्कटा

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً طنزاً

چَرْکَٹا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) کمینہ آدمی ، رذیل شخص ؛ ادنیٰ درجے کا آدمی ؛ بیوقوف، احمق .
  • اون٘ٹ یا ہاتھی کا چارہ کاٹنے والا ؛ فیل بانوں کا پیش خدمت، مہاوت کا ماتحت جو چھوٹے موٹے ادنیٰ کام انجام دیتا ہے .
  • بیوقوف یا احمق آدمی ؛ (طنزاً) چالاک .

چَرْکَٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْکَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْکَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words