تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیر کَر" کے متعقلہ نتائج

گھیر کَر

چاروں طرف سے محاصرہ کر کے ، گھیر گھار کر .

رَسْتَہ گھیر کَر کَھڑا ہونا

سدِّ راہ ہونا ، رستہ روکنا.

گھیر گھیر کَر مارْنا

ہر طرف سے روک کے راستہ بند کر کے مارنا .

گھیر گھونٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

گھیر گھوٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

گھیر گھار کَر

چاروں طرف سے اکٹھّا کرکے ہر طرف سے سمیٹ سماٹ کر ایک جگہ کرکے

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

قَضا کا گھیر کَر لانا

موت کا پیچھے پڑ کر لانا ، حالات کے تقاضے سے موت کے مُنھ میں پہنچ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیر کَر کے معانیدیکھیے

گھیر کَر

gher karघेर कर

گھیر کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چاروں طرف سے محاصرہ کر کے ، گھیر گھار کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیر کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیر کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words