تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیْوَر" کے متعقلہ نتائج

گھیْوَر

ایک مٹھائی، جو آٹے، گھی، دودھ، شَکر اورناریل کی آمیزش سے بناتے ہیں، پتلے پھین٘ٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا، جو تَلنے میں اسپنچ کی شکل کا بن جاتا ہے اس کو میٹھا کرنے کے لئے شیرہ اور گھی اس کے سوراخوں میں بھرجاتا ہے، جو اس کو مزیدار بنا دیتا ہے، کھاجا، کھجلا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیْوَر کے معانیدیکھیے

گھیْوَر

ghevarघेवर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: مٹھائی

گھیْوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مٹھائی، جو آٹے، گھی، دودھ، شَکر اورناریل کی آمیزش سے بناتے ہیں، پتلے پھین٘ٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا، جو تَلنے میں اسپنچ کی شکل کا بن جاتا ہے اس کو میٹھا کرنے کے لئے شیرہ اور گھی اس کے سوراخوں میں بھرجاتا ہے، جو اس کو مزیدار بنا دیتا ہے، کھاجا، کھجلا

English meaning of ghevar

Noun, Masculine

  • A kind of sweetmeat composed of flour, milk, ghi, cocoa-nut and sugar that looks like a beehive

घेवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मैदे और दूध के मिश्रण को घी में तलकर बनाई जाने वाली प्रसिद्ध मिठाई, जैसे- सावन के महीने में हरियाणा, उत्तर प्रदेश और राजस्थान में बहन की ससुराल में भाई द्वारा घेवर और कपड़े आदि ले जाने का रिवाज है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words