تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی کِھچْڑی لانا" کے متعقلہ نتائج

گھی

دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی، رواز یا ملائی کو بھون کر یا مکھن کو پکا کر نکالا ہوا روغن

گھی ہینڈی

(گھوسی) گھی رکھنے کی ہنڈیا یا برتن .

گھی کاندُو

عمدہ چاول کی ایک قسم یا نوع .

گِھی والا

روغن فروش

گھی چُپْڑی

گھی لگی ہوئی، مراد: اچھا کھانا (روکھی سوکھی کے مقابل)

گھی کی منڈی

وہ منڈی جہاں صرف گھی فروخت ہو

گِھی کِھچڑی

کنایۃً: شیر وشکر، نہایت گہرے دوست، گھلے ملے

گھی نکلنا

مکھن یا مسکہ کا گرم ہو کر گھی بننا

گھی کے دِیے

(رک) گھی کے چراغ .

گھی کی دوکان

وہ دوکان جہاں گھی بکے

گِھیکُوار

ایک پودے کا نام جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور وہ آنکھ کی دوائی میں اکثر کام آتا ہے، اس میں پتہ علیحدہ نہیں ہوتا البتہ اس کے پٹھوں کے کناروں پر کان٘ٹے ہوتے ہیں، اس کا گُودا نہایت ملائم ہوتا ہے، چنانچہ اسی وجہ سے گھی اور گواری سے مشابہت دی گئی ہے

گِھی چُپڑْنا

گھی لگانا، روٹی، ٹکیاں وغیرہ پر گھی ملنا، پھیرنا یا پھیلا کر لگانا

گھی چھوڑنا

سالن وغیرہ بھونتے وقت گھی کا مسالے سے علیحدہ ہو کر نمایاں ہونا .

گھی کا کپا لنڈھنا

کسی رئیس یا حاکم کا مرجانا

گھی نِکالنا

۔ مسکہ سے گھی نکالنا۔

گِھیچَڑ

(مجازاً) بیوقوف، احمق

گھیچ

گردن، گلا، حلق

گھیسلا

لاٹھی، ڈنڈا، سونٹا،عصا

گھی کا کُپتا لُنْڈھنا

۔(مہاجنوں کی اصطلاح) کسی بڑے رئیس یا حاکم کا مرجانا۔

گھی کَڑکَڑانا

گھی داغ کرنا، گھی سے بگھار کرنا

گھی سِیدھی اُنْگلِیوں نَہِیں نِکَلْتا

نرمی سے کام نہیں چلتا ، سختی کیے بغیر کوئی بات نہیں بنتی .

گِھیسی

slide

گھی کِھچْڑی لانا

زچگی کو موقع پر ننھیال والوں کا چھٹی میں گھی اور کھچڑی لانا

گھی کِھچْڑی کَرْنا

شِیر و شکر کرنا ، مخلوط کرنا ، یک جان دو قالب کرنا .

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

گھی کا گَپّا لُنڈھنا

کسی اہم شخصیت یا بڑے دولتمند کا وفات پانا ، خصوصاً بادشاہ کا مر جانا .

گھی کِھچْڑی ہونا

گھی کھچڑی کرنا (رک) کا لازم ، شیر و شکر ہونا ، گُھل مل جانا .

گھی کا کُپَّہ لُنڈھنا

گھی کے دِیے جَلانا

رک : گھی کے چراغ جلانا ، خوشی منانا ، جشن منانا .

گھی داغ کَرْنا

سالن یا دال میں گھی بگھار لگانا ، گھی کڑ کڑانا .

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

گھی کھاوَت بَل تَن میں آوے، گھی آنْکَھن کی جوت بَدھاوے

گھی کھانے سے بدن میں طاقت اور آنکھوں میں نور آتا ہے

گھی سا

گھی جیسا، مراد : نرم، ملائم

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

گِھی بھی کھاؤ اَور پَگڑی بھی رَکھو

اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لئے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے

گھی کا نِوالَہ کِھلانا

پیار کرنا ، قدر کرنا ، چاؤ سے پالنا .

گھی کے کُپّے سے جا لَگنا

۔(دہلی) ہندو۔ کسی مالدار کے پاس رسائی ہوجانا۔

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

گھی کا لَڈُّو ٹیڑھا بھی بَھلا

اگر زیادہ فائدہ ہو تو قدرے نقصان میں بھی مضائقہ یا حرج نہیں ہوتا

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

گھی کے چَراغ جَلنا

گھی کے چراغ جلانا (رک) کا لازم ، خوشی ہونا ، جشن منایا جانا ، خوشی کی تقریب کرنا .

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

گھی گُڑ میں گَڑے رَہنا

پُرتعیش زندگی بسر کرنا ، مزے اڑانا ، عیش کرنا ، اچھے سے اچھا کھانا .

گھی کے گَھڑے ڈَھلَکنا

رک : گھی کے کُپّے لنڈھنا .

گِھی کے چَراغ رَوشَن کَرْنا

رک : گھی کے چراغ جلانا .

گھی کا ڈورا

پگھلے ہوئے گھی کی تیرتی ہوئی چکنائی ، گھی کا تار .

گِھی اُٹھانا

کسی پکوان وغیرہ میں گھی کا کھپایا جانا، گھی جذب کرنا

گھی کے ڈَلے

(کنایۃً) سفید شلجم (دلّی وغیرہ میں سبزی فروشوں کی صدا) .

گھی کے جَلْنا

مراد پوری ہونا ؛ مطلب حاصل ہونا .

گھی شَکَر ہونا

گُھل مل جانا ، ایک دوسرے سے منسلک ہو جانا ، آپس میں بہت میل جول ہونا ؛ شیر و شکر ہونا .

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

گِھنْگِھنانا

گھن کھانا ، نفرت کرنا .

گِھنگھانا

رک : گڑِ گَڑانا ، التجا کرنا ، گھگھیانا .

گِھنگَرِیا

۔ (س۔ گھگری۔ بالکسر وسکون نون غُنّہ وفتح چہارم وسکون پنجم) مونث۔ ایک قسمکا چھوٹا لہنگا جو بچّے پہنتے ہیں۔

گِھرْیا

نرغہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی کِھچْڑی لانا کے معانیدیکھیے

گھی کِھچْڑی لانا

ghii khich.Dii laanaaघी खिचड़ी लाना

محاورہ

مادہ: گھی

Roman

گھی کِھچْڑی لانا کے اردو معانی

  • زچگی کو موقع پر ننھیال والوں کا چھٹی میں گھی اور کھچڑی لانا

Urdu meaning of ghii khich.Dii laanaa

Roman

  • zachgii ko mauqaa par nanhiyaal vaalo.n ka chhuTTii me.n ghii aur khich.Dii laanaa

घी खिचड़ी लाना के हिंदी अर्थ

  • ज़चगी के मौक़े पर ननिहाल वालों का छट्टी में घी और खिचड़ी लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی کِھچْڑی لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی کِھچْڑی لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone