تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھر گِھر کَر آنا" کے متعقلہ نتائج

گِھر گِھر کَر آنا

اُمنڈ اُمنڈ کر آنا ، جُھوم جُھوم کر آنا ، زور شور سے آنا.

گِھر کَر آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گِھر آنا

اُمنڈ آنا، چھاجانا، جھوم کرآنا، ہجوم کرلینا

گَھٹا گِھر کَر آنا

گھٹا آنا ، زور کے بادل آنا ؛ گھٹا امڈنا.

گِھر کے آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

اَبر گِھر آنا

گِھر کَر آنا

۔چھا کر آنا۔ اُمنڈ کر آنا۔ ہجوم کرکے آنا۔

بادَل گِھر کے آنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

گِھر مِر کَر بَیٹْھنا

کسی کے چاروں طرف بیٹھنا ، مل جُل کر بیٹھنا ، گھس مل کر بیٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھر گِھر کَر آنا کے معانیدیکھیے

گِھر گِھر کَر آنا

ghir-ghir kar aanaaघिर-घिर कर आना

گِھر گِھر کَر آنا کے اردو معانی

  • اُمنڈ اُمنڈ کر آنا ، جُھوم جُھوم کر آنا ، زور شور سے آنا.

घिर-घिर कर आना के हिंदी अर्थ

  • उमंड-उमंड कर आना, झूम-झूम कर आना, ज़ोर-शोर से आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھر گِھر کَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھر گِھر کَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words