تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسا پِٹا" کے متعقلہ نتائج

گِھسا پِٹا

پُرانا، فرسودہ، اسعتمال شدہ، وہ سامان جس کا استعمال کافی دنوں سے کیا جا رہا ہو

گُھس پَیٹھ

دخل، رسائی، بار یابی، پہنچ، گھسنا، بنا اجازت کے داخل ہونا

گِھسی پِٹی

استعمال شدہ، ناکارہ، پرانی

گُھس پَِٹّی

رگڑ

گھس پٹے

گھسنا اور پیٹنا سے، مار پیٹ رگید

گُھس پَیٹِھیا

دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

گِھس پِٹے کَرْنا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس پِٹے دینا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِٹ کَر

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گُھس پَیٹھ کَرْنا

رسائی پیدا کرنا یونانی . . . گُھس پَیٹھ کرنےمیں بڑے استاد ہوتے.

گُھس پَیٹھ کَر

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گُھس پَیٹھ کے

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گِھسا پِسا

رگڑ کھایا ہوا ، کُہنہ ، فرسودہ ، رگڑا ہوا.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو گِھیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسا پِٹا کے معانیدیکھیے

گِھسا پِٹا

ghisaa-piTaa•घिसा-पिटा

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

گِھسا پِٹا کے اردو معانی

صفت

  • پُرانا، فرسودہ، اسعتمال شدہ، وہ سامان جس کا استعمال کافی دنوں سے کیا جا رہا ہو

شعر

Urdu meaning of ghisaa-piTaa

  • Roman
  • Urdu

  • puraanaa, farsuuda, asaatmaal shuudaa, vo saamaan jis ka istimaal kaafii dino.n se kiya ja rahaa ho

English meaning of ghisaa-piTaa

Adjective

घिसा-पिटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुराना, वह वस्तु जिसका उपयोग बहुत दिनों से किया जा रहा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسا پِٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسا پِٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone