تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِھسی پِٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسی پِٹی کے معانیدیکھیے
گِھسی پِٹی کے اردو معانی
صفت
- استعمال شدہ، ناکارہ، پرانی
شعر
بس پرانی گھسی پٹی باتیں
رنگ تازہ بیاں میں تھا ہی نہیں
سب اس کی باتیں گھسی پٹی ہیں
مگر وہ پیکر نیا نیا ہے
English meaning of ghisii-piTii
Adjective
- cliche, worn-out, hackneyed, old, useless
घिसी-पिटी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रयोग किया हुआ, नाकारा, पुरानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِھسی پِٹی)
گِھسی پِٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔