تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھوڑْ دَوْڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑْ دَوْڑ کے معانیدیکھیے
گھوڑْ دَوْڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھڑ دوڑ، گھوڑوں کو شرط لگا کر باہم دوڑانے کا عمل، گھوڑوں کی بدی ہوئی دوڑ نیز وہ میدان جہاں گھوڑوں کی دوڑ ہو
- (مجازاً) ایک دوسرے سے بڑھ جانے میں مقابلہ، آدمیوں کا دوڑنا
شعر
غم و اندوہ کا لشکر بھی چلا آتا ہے
ایک گھوڑ دوڑ سی ہے عمر گریزاں کے قریب
English meaning of gho.D-dau.D
Noun, Feminine
- horse race
घोड़-दौड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- 'घुड़-दौड़'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھوڑْ دَوْڑ)
گھوڑْ دَوْڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔