تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا چھوڑْنا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

گھوڑا چھوڑْنا

gho.Daa chho.Dnaaघोड़ा छोड़ना

محاورہ

گھوڑا چھوڑْنا کے اردو معانی

  • گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .
  • گھوڑے کو گھوڑی پر بچہ کشی کے لئے چھوڑنا۔ ۲۔گھوڑا دوڑانا۔ ۳۔گھوڑے کو اُس کی مرضی پر چھوڑنا۔ ۴۔جتے ہوئے گھوڑے کو گاڑی سے نکالنا۔ ۵۔گھوڑے کو چرنے کے لئے کھُلا چھوڑنا۔

English meaning of gho.Daa chho.Dnaa

  • make a horse copulate with a mare, unharness a horse, gallop a horse

घोड़ा छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े को घोड़ी पर बच्चाकुशी के लिए छोड़ना। २।घोड़ा दौड़ाना। ३।घोड़े को इस की मर्ज़ी पर छोड़ना। ४।जुते हुए घोड़े को गाड़ी से निकालना। ५।घोड़े को चरने के लिए खुला छोड़ना
  • घोड़े को तुख़्म लेने के लिए घोड़ी पर चढ़ाना , घोड़ा दौड़ाना , घोड़े को इस की मर्ज़ी पर चलने देना , जुते हुए या सवारी के घोड़े का चार जामा वग़ैरा उतार डालना, घोड़ा खोलना , चुराई पर डालना, घोड़े के चरने के लिए खोल कर चुराई की जगह पहुंचा देना , ख़वीद पर छोड़ देना

گھوڑا چھوڑْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone