تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

۔ دیکھو گھوڑا گھاس سے۔

گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

معاملے کی جگہ مروت برتنے سے نفع نہیں ہوتا ، کوئی شخص اگر اپنے کام کے نفع کی کچھ پروا نہ کرے تو گزارہ ناممکن ہے ؛ مزدور مزدور نہ لے تو بھوکا مر جائے ؛ اپنا مطلب کوئی نہیں چھوڑتا .

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے گا تو کھائے گا کیا

رک : گھوڑا گھاس سے یاری یا آشنائی کرے تو بھوکا مرے .

گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے تو کھائے گا کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا کے معانیدیکھیے

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

gho.Daa daane, ghaas se aashnaa.ii karegaa to khaa.egaa kyaaघोड़ा दाने, घास से आश्नाई करेगा तो खाएगा क्या

ضرب المثل

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا کے اردو معانی

  • ۔ دیکھو گھوڑا گھاس سے۔
  • معاملہ کی جگہ مروت برتنے سے نفع نہیں ہوتا ، اگر کوئی شخص اپنے نفع کی پروا نہ کرے تو بھوکا مرتا ہے .

घोड़ा दाने, घास से आश्नाई करेगा तो खाएगा क्या के हिंदी अर्थ

  • मुआमला की जगह मुरव्वत बरतने से नफ़ा नहीं होता, अगर कोई शख़्स अपने नफ़ा की पर्वा ना करे तो भूका मरता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words