تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھوڑی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی چَڑھانا کے معانیدیکھیے
گھوڑی چَڑھانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۰۱ چری ہوئی لکڑی سے بچے کے عضو تناسل کی کھال پکڑی کر ختنہ کرنا تاکہ کھال پیچھے نہ کھسک جائے ، عضوِ تناسل کی کھال کو کھپچی سے کَس دینا .
- ۰۲ ختنہ کے بعد جب زخم بھر جائے تو لڑکے کو دولھا بنا کر اور گھوڑی پر بٹھا کرکسی درگاہ وغیرہ پر لے جانے کی رسم .
- ۰۳ برات چڑھانا .
English meaning of gho.Dii cha.Dhaanaa
Compound Verb
- to mount a boy on horse back, to form a marriage or circumcision procession.
- bridal procession
घोड़ी चढ़ाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- बरात चढ़ाना
- चिरी हुई लकड़ी से बच्चे के लिंग की खाल पकड़ कर खतना करना ताकि खाल पीछे न खिसक जाये, खतना की रसम पूरी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھوڑی چَڑھانا)
گھوڑی چَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔