تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنڈِیا چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنڈِیا چَڑھانا کے معانیدیکھیے
ہَنڈِیا چَڑھانا کے اردو معانی
- ہنڈیا کا پکنے کے لئے چولھے پر رکھا جانا، دال یا سالن یا ترکاری پکنے کو رکھنا
- کمانا، مزے دار کھانے کھانا، خوب عیش کرنا، اپنا پیٹ بھرنا، نیز بے وقوف بنانا
- رشوت لینا، روپیہ ہاتھ لگنا، رشوت ہاتھ آنا
- اپنا گھربھرنا
हंडिया चढ़ाना के हिंदी अर्थ
- अपना घर भरना
- ۔ हंडिया चूल्हे पर रखना
- कमाना, मज़ेदार खाने खाना, ख़ूब ऐश करना, अपना पेट भरना नीज़ बेवक़ूफ़ बनाना
- रिश्वत लेना, रुपया हाथ लगना, रिश्वत हाथ आना
- हंडिया का पकने के लिए चूल्हे पर रखा जाना, दाल या सालन या तरकारी पकने को रखना
ہَنڈِیا چَڑھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنڈِیا چَڑھانا)
ہَنڈِیا چَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔