تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑوں کو گھر کتنی دُور" کے متعقلہ نتائج

گھوڑوں کو گھر کتنی دُور

گھوڑں کے آگے مسافت اور فاصلے کی کوئی حقیقت نہیں، کام کرنے والے کے لئے سب کچھ آسان ہے، حیلے حوالے بے سود ہیں

گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے

گھوڑے کے آگے فاصلہ اور مسافرت کچھ چیز نہیں ، کام جاننے والے کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ؛ چالاک شخص اپنا مطلب جلد نکال لیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑوں کو گھر کتنی دُور کے معانیدیکھیے

گھوڑوں کو گھر کتنی دُور

gho.Do.n ko ghar kitnii duurघोड़ों को घर कितनी दूर

نیز - گھوڑے کو گھر کتنی دُور

ضرب المثل

مادہ: گھوڑوں

گھوڑوں کو گھر کتنی دُور کے اردو معانی

  • گھوڑں کے آگے مسافت اور فاصلے کی کوئی حقیقت نہیں، کام کرنے والے کے لئے سب کچھ آسان ہے، حیلے حوالے بے سود ہیں

English meaning of gho.Do.n ko ghar kitnii duur

  • something to be too easy, a natural, a no sweat

घोड़ों को घर कितनी दूर के हिंदी अर्थ

  • घोड़ों के लिए दूरी का कोई महत्व नहीं, काम करने वाले के लिए सब कुछ आसान है, बहाना करना व्यर्थ है

    विशेष - घोड़ा घर की ओर बहुत तेज़ी से चलता है। काम करने वाले को काम में देर नहीं लगती।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑوں کو گھر کتنی دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑوں کو گھر کتنی دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words