تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھولْوا" کے متعقلہ نتائج

گھولْوا

محلول، دواؤں وغیرہ کا عرق، مکسچر، رقیق مرکب: جیسے پانی اور شکر: افیون کا گھولا

گھولْوایا

رک : گھولوا .

گھولْوا پِینا

ٹھنڈائی ، خیساندہ وغیرہ پینا .

گھولْوا لَتْنا

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کے مسالے کو خوب یاریک کوئے اور صاف کرنے کے بعد اچھی طرح ملنا ، ملانا .

گھولْوا پَڑنا

کسی کام میں دقت پیش آنا

گھولْوا گھولْنا

کسی معاملے میں دیرلگانا ، ڈھیل کرنا ؛ مختلف چیزوں یا حالتوں کو ٖگڈمڈ کر کے ایک نئی شکل دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھولْوا کے معانیدیکھیے

گھولْوا

gholvaaघोल्वा

اصل: ہندی

وزن : 212

گھولْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محلول، دواؤں وغیرہ کا عرق، مکسچر، رقیق مرکب: جیسے پانی اور شکر: افیون کا گھولا
  • کوئی رقیق پکی ہوئی چیز، جیسے: دلیا، شودیا، پیچ وغیرہ
  • (کمھاری) آب خورہ، کوزہ، کلھڑ
  • (کاغذ سازی) کاغذ بنانے کا دہی کے مانند مسالا جسے حسب ضرورت پانی میں گھول کرپتلا کر لیا جائے، لگدی
  • (مجاراََ) بار بار کسی بات کا ذکر

English meaning of gholvaa

Noun, Masculine

  • solution, mixture, slop, an unpleasant combination
  • opium solution, opiate
  • confusion
  • reputative mention of someone of something

घोल्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोला हुआ
  • घोला हुआ; जो घोलकर बना हुआ हो।

گھولْوا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھولْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھولْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone