تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوٹْنا

کسی چیز کو کھرل ، کونڈی وغیرہ میں ڈوئی یا گھرٹے وغیرہ سے چلا کر باریک کرنا .

لَہُو گھوٹْنا

خون کے گھونٹ پینا ، تکلیف اٹھانا ، اذیّت سہنا۔

دَم گھوٹْنا

سانس کی آمد و شد کو روکنا

سَبْزی گھوٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوٹْنا کے معانیدیکھیے

گھوٹْنا

ghoTnaaघोटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

گھوٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی چیز کو کھرل ، کونڈی وغیرہ میں ڈوئی یا گھرٹے وغیرہ سے چلا کر باریک کرنا .
  • کسی چیز کی سطح کو مہرے وغیرہ سے چکنا کرنا .
  • استرے سے خوب صاف کرنا ، اچھی طرح مونڈنا ، مونڈ کرچکنا کرنا .
  • (گلا) اتنا دبانا کہ دم رُکنے لگے ، (گردن) مروڑنا ، گلا دبانا کہ سانس رُکنے لگے یار رُک جائے .
  • سانس بند کرنا ، روکنا .
  • ضیق میں رکھنا ، تنگ کرنا ، ستانا ، تڑپانا .
  • بار بار دپرانا ، متواتر اعادہ کرنا ، رٹنا ،
  • (دل میں) دبا دبا کررکھنا ، ضبط کرنا .
  • ۔(ھ۔ واؤ مجہول)۔۱رگڑنا۔ حل کرنا۔ باریک کرنا۔کچلنا۔ دال گھوٹ دو۔ ۲۔کسی چیز سے رگڑ کے چِکْنا کرنا۔ کاغذ گھوٹ لیا چکنا ہوگیا۔ ۳۔رٹنا۔ بار بار پڑھنا۔ ۴۔دبانا جیسے گلا گھوٹنا۔ ۵۔منڈوا کر چکنا کرنا۔

اسم، مذکر

  • رک : گھوٹا ، کسی چیز کی سطح کو چکنا کرنے کا پتھر یا مہرہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ghoTnaa

Transitive verb

घोटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी कड़ी वस्तु को किसी दूसरी वस्तु पर बार-बार इस प्रकार मलना या रगड़ना कि वह चमकीली या चिकनी हो जाय। जैसे-कपड़ा या दीवार घोटना।
  • पत्थर, लकड़ी, लोहे आदि के किसी उपकरण से किसी वस्तु को इस प्रकार बार-बार दबाना या रगड़ना कि वह चूर-चूर या बहुत महीन हो जाय। जैसे-भांग घोटना, मोती घोटना।
  • रगड़कर या पीसकर बारीक करना
  • पत्थर पर या पात्र विशेष में किसी चीज़ को इतना रगड़ना कि वह पतला हो जाए, जैसे- भाँग घोटना
  • माँजना; रगड़ना
  • कुछ सीखने के लिए अभ्यास करना; हल करना (गणित आदि के प्रश्न)
  • कंठस्थ करना
  • उस्तरे या रेज़र से सिर के बालों को मूँड़ना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone