تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھوٹْنا

نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .

گھوٹْنا

کسی چیز کو کھرل ، کونڈی وغیرہ میں ڈوئی یا گھرٹے وغیرہ سے چلا کر باریک کرنا .

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

لوہُو گُھوٹْنا

لہو کے گھونٹ پینا ، غم و غصّہ ضبط کرنا.

لَہُو گھوٹْنا

خون کے گھونٹ پینا ، تکلیف اٹھانا ، اذیّت سہنا۔

دَم گھوٹْنا

سانس کی آمد و شد کو روکنا

سَبْزی گھوٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

گلا گھوٹنا

گلا دبانا، گلا کچلنا، دم گھوٹنا، سانس روکنا

نِیل گھوٹنا

نیل کو متھنا یا بلونا، نیل باریک کرنا

بَھنگ گھوٹنا

بھنگ کے پتے پیس کر نشہ آور مشروب تیار کرنا

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

گُھٹَنّا

ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ

گھیٹنا

آمیز کرنا، ملانا

گھوٹَن

(تزئین لباس) کپڑے کو چکنا کرنے کا استری کی قسم کا اوزار جس سے رگڑ کر کپڑے کی سطح چکنی اور دار بنائی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

گُھوٹْنا

ghuuTnaa•घूटना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُھوٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .
  • (پانی وغیرہ) حلق سے اُتارنا ، آہستہ آہست پینا .
  • ٹانگ کا درمیانی جوڑ ، گُھٹنا .

اسم، مذکر

  • گھوٹی ، ٹخنا .

Urdu meaning of ghuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nigalnaa, ko.ii chiiz halaq se utaarnaa
  • (paanii vaGaira) halaq se utaarnaa, aahista aahist piina
  • Taang ka daramyaanii jo.D, ghuTna
  • ghoTii, TaKhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone