تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کَر آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل گُھل کَر کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل گُھل کَر

تحلیل ہو ہو کر ، دُبلا ہو ہو کر نیز تکلیف برداشت کر کے، ایذا اُٹھا اُٹھا کر.

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل کَر کانٹا ہو جانا

گُھل گُھل کَر مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

باتیں چَبا چَبا کَر کَرْنا

غرور کے ساتھ اکڑ اکڑ کے گفتگو کرنا، شیخی مارنا

گُھما گُھما کَر باتیں کَرْنا

گول مول باتیں کرنا، غیر واضح اور مبہم باتیں کرنا، پیچ در پیچ بات کرنا، ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں فوراً نہ آئیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا کے معانیدیکھیے

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

ghul-ghul kar baate.n karnaaघुल-घुल कर बातें करना

محاورہ

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا کے اردو معانی

  • پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.

घुल-घुल कर बातें करना के हिंदी अर्थ

  • प्यार और मोहब्बत से बातचीत करना, बेतकल्लुफ़ी से बात करना, खुल कर बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words