تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل گُھل کَر" کے متعقلہ نتائج

گُھل گُھل کَر

تحلیل ہو ہو کر ، دُبلا ہو ہو کر نیز تکلیف برداشت کر کے، ایذا اُٹھا اُٹھا کر.

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کَر آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل گُھل کَر کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

گُھل گُھل کَر مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل کَر کانٹا ہو جانا

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل گُھل کَر کے معانیدیکھیے

گُھل گُھل کَر

ghul ghul karघुल घुल कर

گُھل گُھل کَر کے اردو معانی

  • تحلیل ہو ہو کر ، دُبلا ہو ہو کر نیز تکلیف برداشت کر کے، ایذا اُٹھا اُٹھا کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل گُھل کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل گُھل کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone