تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھل گھل کے آخر" کے متعقلہ نتائج

گھل گھل کے آخر

دبلا یا لاغر ہو کر مرنا، غم بیماری یا عشق کی وجہ سے ایذا اٹھا کر مرنا

گُھل گُھل کے آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل گُھل کَر آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل گُھل کے تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کے کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

گُھل گُھل کے

۔تحلیل ہوکر۔ دُبلا ہوکر۔ (توبۃ النصوح) اتنا بڑا ڈھوٗ جواں ایک ہی مہینہ میں گھل گھل کر پلنگ سے لگ گیا۔

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

غَم میں گُھل گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل گُھل کے مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گھل گھل کے مر جانا

دبلا یا لاغر ہو کر مرنا، غم بیماری یا عشق کی وجہ سے ایذا اٹھا کر مرنا

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

غَم میں گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

گھل مل کے باتیں کرنا

پیار اخلاص اور محبت سے بولنا

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھل گھل کے آخر کے معانیدیکھیے

گھل گھل کے آخر

ghul-ghul ke aaKHirघुल-घुल के आख़िर

گھل گھل کے آخر کے اردو معانی

غیر متزلزل

  • دبلا یا لاغر ہو کر مرنا، غم بیماری یا عشق کی وجہ سے ایذا اٹھا کر مرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھل گھل کے آخر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھل گھل کے آخر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words