تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل گُھل کے مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھل گُھل کے مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گُھل گُھل کے تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کے آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل گُھل کے کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

گُھل گُھل کے

۔تحلیل ہوکر۔ دُبلا ہوکر۔ (توبۃ النصوح) اتنا بڑا ڈھوٗ جواں ایک ہی مہینہ میں گھل گھل کر پلنگ سے لگ گیا۔

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

غَم میں گُھل گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

گُھل گُھل کَر مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

غَم میں گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل گُھل کے مَرْنا کے معانیدیکھیے

گُھل گُھل کے مَرْنا

ghul ghul ke marnaaघुल घुल के मरना

محاورہ

گُھل گُھل کے مَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.
  • أغم یا بیماری میں تحلیل ہو کر جان دینا۔ کسی غم میں تحلیل ہو کر فنا ہوجانا۔ ؎

घुल घुल के मरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • निगम या बीमारी में तहलील हो कर जान देना। किसी ग़म में तहलील हो कर फ़ना होजाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل گُھل کے مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل گُھل کے مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words