تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھمیر" کے متعقلہ نتائج

گُھمیر

۔(ھ) صفت۔ (ہندو) متحمل۔

گُھمیر عَمَل

ریزم کی صنعت کاری کا وہ ابتدائی طریقہ جس میں ریشے کو ککون سے کھولا اور سُلجھایا جاتا ہے اور اس کے بعد ریشے میں مضبوطی پیدا کرنے کے لیے اس کی بٹائی کی جاتی ہے (انگ : Ling Process)

گُھمیری

چکّر، دوران سر

گُھمیرا

چکرانے کا عمل ، چکّر ، گھمیر .

گُھمیرْنا

رک : گھمیر عمل .

گُھمیری زِینَہ

(معماری) لاٹ یا مینار کے اندر بنا ہوا مُدوّرزینہ ، چکّردار زینہ خواہ عمارت کے اندر ہو جیسے لاٹ وغیرہ کے اندر بنا ہوتا ہے یا علیحدہ بنا ہوا ہو .

گُھمیر آنا

چکّرآنا ، سرگھومنا ، سرچکرانا .

گُھمیر چَڑْھنا

نشہ یا غنودگی طاری ہونا ، بے سدھی کی حالت ہونا .

گُھمیری آنا

گھمیر آنا ، سرچکرانا .

گُھمیری کھانا

چکرانا، گھومنا، چکّر کھانا

گُھمیری اُڑان

وہ اُڑان جس میں کبوتر چکّر کاٹتا ہے .

گُھمیری ریشَم

خام ریشم جو گھمیر عمل کے بعد حاصل ہوتا ہے اور عام طور سے سستے قسم کے کپڑے وغیرہ تیّار کرنے میں استعمال ہوتا ہے .

گُھمیری مَشِین

ریشم کے ریشوں کو الگ کرنے والی مشین .

ڈِیگ گُھمیر

روشنی کا گُھومنے والا فانوس.

ڈِیک گُھمیر

روشنی کا گُھومنے والا فانوس.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھمیر کے معانیدیکھیے

گُھمیر

ghumerघुमेर

وزن : 121

گُھمیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) صفت۔ (ہندو) متحمل۔
  • دورانِ سحر ، چکّر ، دردِ سر .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

घुमेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दौरान-ए-सह्र, चक्कर, दर्द-ए-सर

گُھمیر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھمیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھمیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone