تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھمیری" کے متعقلہ نتائج

گُھمیری

چکّر، دوران سر

گُھمیری زِینَہ

(معماری) لاٹ یا مینار کے اندر بنا ہوا مُدوّرزینہ ، چکّردار زینہ خواہ عمارت کے اندر ہو جیسے لاٹ وغیرہ کے اندر بنا ہوتا ہے یا علیحدہ بنا ہوا ہو .

گُھمیری آنا

گھمیر آنا ، سرچکرانا .

گُھمیری کھانا

چکرانا، گھومنا، چکّر کھانا

گُھمیری اُڑان

وہ اُڑان جس میں کبوتر چکّر کاٹتا ہے .

گُھمیری ریشَم

خام ریشم جو گھمیر عمل کے بعد حاصل ہوتا ہے اور عام طور سے سستے قسم کے کپڑے وغیرہ تیّار کرنے میں استعمال ہوتا ہے .

گُھمیری مَشِین

ریشم کے ریشوں کو الگ کرنے والی مشین .

چَکَّر گُھمیری

چکر کھانے کا عمل مسلسل دَوری حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھمیری کے معانیدیکھیے

گُھمیری

ghumeriiघुमेरी

وزن : 122

گُھمیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چکّر، دوران سر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ghumerii

Noun, Feminine

  • vertigo, giddiness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھمیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھمیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone