تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھن دل کو لگ جانا" کے متعقلہ نتائج

گھن دل کو لگ جانا

عشق کا آزار ہونا

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

گھن لگ جانا

گھن کا لکڑی یا غلہ کو کھا جانا

گھن جوانی کو لگ جانا

عالم شباب میں ایسا مرض لگ جانا جس سے رونق شباب جاتی رہے

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

دِل لَگ جانا

جی بہلنا

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھن دل کو لگ جانا کے معانیدیکھیے

گھن دل کو لگ جانا

ghun dil ko lag jaanaaघुन दिल को लग जाना

گھن دل کو لگ جانا کے اردو معانی

غیر متزلزل

  • عشق کا آزار ہونا
  • دل کا کسی فکر یا خیال میں ہر وقت مبتلا رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھن دل کو لگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھن دل کو لگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone