تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھساین" کے متعقلہ نتائج

گھساین

گھوسی قوم کی عورت

گوسائیں

سنیّاسی ، سنت جوگی ، ہندو فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس کا فرد

گُسائِیں

(ہنود) گابوں یا غلّے کا رکھوالا یا مالک ، گھوسی .

گُسَیّاں

خدا، ایشور

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

گوسَیّاں

(پیار سے) گوسائیں .

گِھسْنی

گِھساؤ، رگڑ.

گھِسْنا

۲. رگڑنا، مس کرنا تا کہ گرمائی پیدا ہو جائے.

گِھسانا

گھسوانا، رگڑ لگانا، رگڑا دینا

گُھسانا

اندر داخل کرنا، گھسیڑنا، اَٹانا، سمانا، بھرنا

گھَسْنا

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گیسْواں

گیسو (رک) کی جمع ، زُلفیں.

گُھسونا

گُھسانا، اندر کرن ، داخل کرنا، دخول.

گُھسْوانا

رک : گُھسانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھساین کے معانیدیکھیے

گھساین

ghusaayan•घुसायन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گھساین کے اردو معانی

مؤنث

  • گھوسی قوم کی عورت
  • گھوسی کی بیوی

Urdu meaning of ghusaayan

  • Roman
  • Urdu

  • ghosii qaum kii aurat
  • ghosii kii biivii

घुसायन के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • घोसी जाति की स्त्री
  • घोसी की पत्नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھساین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھساین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone