تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹّی میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

گُھٹّی دینا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

گُھٹّی میں پَڑْنا

خمیر یا فطرت میں ہونا ، سرشت میں پایا جانا.

گُھٹّی میں پَڑا ہونا

گُھٹّی میں پَڑے ہونا

رک: گُھٹّی میں پڑنا.

گُھٹّی کَرنا

۔ موقع پر کمی کرنا۔ دغا دینا۔

گُھٹّی میں داخِل ہونا

رک: گُھٹّی میں پڑنا.

گُھٹّی میں مِلْنا

رک : گھٹّی میں پڑنا ، سرشت میں داخل ہونا ، عادت پڑ جانا ، خمیر میں سرایت کرنا.

گُھٹّی میں ڈالْنا

۔ گھٹی میں پڑنا کا متعدی۔ ؎

گُھٹّی میں رَچْنا

رک: گھٹّی میں پڑنا.

گُھٹّی میں پلانا

بطور گُھٹّی کے دینا، گھٹی کی جگہ پلانا، بچپن یا کم عمری سے کسی بات کا عادی بنانا

گُھٹّی پِلانا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

گُھٹّی میں ہونا

بچپن سے کسی بات کا عادی ہونا، سرشت میں ہونا، جبلَّت میں ہونا، مزاج میں ہونا، کسی امر کا فطری ہونا

گُھٹّی چور

جس کی فطرت میں چوری کرنا ہو ، عادی چور ، طبعاّ چوری کی طرف مائل

گھٹتا

گَھٹْتی

کمی ، نقص ، خرابی.

گَھتّا

گَھٹَوتی

(مشین یا املاک وغیرہ کی) قیمت میں کمی ، تحفیف، کٹوتی ، کمی.

ghetto

یہودیوں کا محلہ

گٹے

مُغلی گُھٹّی

ایک خاص قسم کی گھٹی جو مغلوں میں بچہ پیدا ہونے پر اس کا پیٹ صاف کرنے کے لیے دی جاتی تھی اور اس میں حسب ذیل چیزیں ہوتی تھی : بڑی اور چھوٹی ہڑ ، منقیٰ ، باؤبڑنگ ، باؤکھمبہ، عناب ، سونف ، گلاب کے پھول ، گلاب کا زیرہ ، کچور ، انار کلی ، مصری وغیرہ

جَنَم گُھٹّی

طبی نسخے کے مطابق وہ پہلی دوا جو نوزائیدہ بچے کودی جاتی ہے، گھٹی

گَھٹّا پَڑنا

ہاتھوں اور جوڑوں پر رگڑ کی وجہ سے یا سجدے کی زیادتی سے ماتھے پر سیاہ نشان پڑ جانا.

گَھٹْتی کا پَیرا

عمر کا آخری زمانہ ، زوال کے دن ، تنزّلی کا زمانہ ، نقصان کا زمانہ.

گَھٹّا کُھلْنا

دراڑ پیدا ہونا ، شگاف ہونا.

گَھٹْتی کا پَہرا

زوال کے دن، کمی کا زمانہ

چَپَڑ غَٹُّو

لَپَڑ غُٹّا

احمق ، بُدّھو.

چَپَڑ غَٹُّو بَنانا

اسیر کر لینا، گرفتار کرنا

چَپَڑ غَٹُّو ہونا

چپر غٹو کرنا (رک) کا لازم

چَپَڑ غَٹُّو کَرنا

رک : چپر غٹو کرنا.

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

زبردست سے زور آزمائی ۔

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

رک:آغوں غٹے (غوٹے)میاں ہوئے مٹے /موٹے .

سَجْدَہ کے گَھٹّے

وہ نشان جو نماز پڑھنے سے پیشانی پر پڑجاتے ہیں ، گٹّا .

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

گَھٹْتے گَھٹْتے

کم ہوتے ہوتے ، گھٹ کر ، تخفیف کے بعد.

چَپَر غَٹُّو

رک : چپڑ غٹو مع مثال.

چَپَر غَٹُّو بنَانا

رک : چپڑ غٹو بنانا؛ ناکارہ کر دینا، پریشان کرنا، بیوقوف بنانا ؛ الجھا لینا.

چَپَر غَٹُّو ہونا

چیز غٹو کرنا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹّی میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

گُھٹّی میں پَڑْنا

ghuTTii me.n pa.Dnaaघुट्टी में पड़्ना

محاورہ

گُھٹّی میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • خمیر یا فطرت میں ہونا ، سرشت میں پایا جانا.
  • ۔عادت ہونا۔ فطرت میں داخل ہونا۔ بچپن سے کسی بات کا عادی ہونا۔ ؎

English meaning of ghuTTii me.n pa.Dnaa

  • be in one's disposition, part of one's habit

घुट्टी में पड़्ना के हिंदी अर्थ

  • ۔आदत होना। फ़ित्रत में दाख़िल होना। बचपन से किसी बात का आदी होना।
  • ख़मीर या फ़ित्रत में होना, सरिशत में पाया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹّی میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹّی میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone