تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونگَھٹ والی" کے متعقلہ نتائج

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

والا

کنگن ، کڑا ، کان کا بالا

والو

والائی

والا کا اسم کیفیت، بزرگی، بزرگواری، بلند پایہ ہونا، بڑائی

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

والی پَر آنا

بات پر جم جانا ، دل میں ٹھان لینا ، کرنی پر آنا (خصوصاً اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

والی گَری

صوبہ داری ، گورنری ؛ حاکمیت ، بادشاہت ۔

والِیٔ شَہْر

شہر کا حاکم ، شہر کا حکمران ، شہر یار ۔

والیٔ بَیت

(لفظا ً) گھر کا مالک ؛ (مجازاً) خلیفہ ، حاکم ، حکمران ۔

والِیٔ مُلْک

ملک کا حاکم، بادشاہ

والِیُ الحَرَب

قابض فوج کا سپہ سالار جو صوبے کا حاکم ہوتا تھا ۔

والیٔ عَقْرَب

والِیٔ دو جَہاں

(لفظا) دونوں جہانوں کا وارث ؛ (کنایتہ) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

والِیٔ رِیاسَت

ریاست کا حکمراں ، حاکم ۔

والِیٔ سَلْطَنَت

سلطنت کا حاکم ، حکمراں ۔

والِیِٔ تَخْت و تاج

وَلی

(اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ

وَلا

آزاد غلام کی میراث

وَلے

لیکن، مگر، تاہم، بلکہ، سوا، علاوہ

vale

دَرَّہ

وِلو

بید کا درخت ، بید ، بید مجنوں ، بیل (لاط : Egle Mavmelos)

vile

اَدْنیٰ

ویلے

وقت، موقع پر، نیز باری (ویلا کی جمع نیز مغیرہ حالت)

وایولا

وائلن کی قسم کا ایک ساز جو وائلن سے بڑا ہوتا ہے لیکن اس کا امتداد کم ہوتا ہے، رباب

وائِل

ایک طرح کا باریک نیم شفاف سوتی ، ریشمی یا اونی کپڑا ۔

وَیلا

ورلا ، نزدیک ، ادھر کا

value

اَہْمِیَت

وِیلو

بید ، بید مجنوں ، بید کا درخت یا پودا

villa

دیہاتی یا مضافاتی حویلی

ویلَہ

ایک قسم کا پھل، جس کا نمک اور سرکہ ملا کر اچار بھی بنایا جاتا ہے

voile

وائل ، ایک طرح کا باریک سوتی ، اونی یا ریشمی کپڑا۔.

vole

کترنے والے خاندان Cricetidae کا ایک چھوٹا چوہے جیسا نباتات خور جانور یا جوندہ۔.

viola

ربا ب، وائلن کی قسم کا ایک ساز جو وائلن سے بڑا ہوتا ہے لیکن امتداد یا بم کم ہوتا ہے۔.

vlei

جنوبی افریقہ گڑھا یا نشیبی جگہ جس میں برسات میں پانی جمع ہوجائے ،جو ہڑ ، تال ۔.

وائِلَہ

رک : وائلا ۔

vielle

اسطوانی وائلن، ایک تاروں یا تا نتوں سے کسا ساز جسے سارنگی کی طرح گز سے بجایا جاتا ہے۔.

عَوالی

بہت بلند و برتر

وُلُوع

مِیاں والی

شادی شدہ عورت ۔

دِل والی

دلّی یا دہلی کی رہنے والی ، دہلی کا باشندہ ؛ سخی .

پَڑوس والی

نُکَّڑ والی

کونے والی ۔

دِیوار والی

(کنایتۃً) چھپکلی.

کِیڑی والی

وہ عورت، جس کا پیشہ جون٘کین لگانا ہوتا ہے، جونک والی، کلون

پَہاڑ والی

چیچک، سیتلا، کالکا مائی

بَچّوں والی

صاحب اولاد (مرد / عورت).

ہَزاروں والی

مالدار ، دولت مند (عموماً قوم) ۔

مُرادوں والی

منت یا مراد ماننے والی عورت جس کی کوئی مراد پوری ہو گئی ہو ۔

مَقدِرَت والی

طاقت والی ، قوت والی ، حیثیت یا بساط والی ۔

بازار والی

کسبی ، طوائف .

گود والی

پرورش کرنے والی صاحبِ اولاد ، مراد : ماں.

پیشے والی

پیشہ کرانے والی ، رنڈی ، طوائف .

لاٹوں والی

جوالا مکھی

لٹوروں والی

لٹوں والی عورت

ہونے والی

اَللہ والی

اللہ والا (رک) کی تانیث.

دِلّی والی

آنے والی

(مجازاً) موت .

پَتّوں والی

مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونگَھٹ والی کے معانیدیکھیے

گُھونگَھٹ والی

ghuu.nghaT-vaaliiघूंघट-वाली

وزن : 2222

مادہ: گُھونگَھٹ

گُھونگَھٹ والی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برقع پوش، باحیا، دلہن

English meaning of ghuu.nghaT-vaalii

Noun, Feminine

  • veiled woman

घूंघट-वाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नकाब पहने हुए या परदा किए हुए, लज्जाशील, हयादार, दुल्हन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونگَھٹ والی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونگَھٹ والی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone