تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلے" کے متعقلہ نتائج

وَلے

لیکن، مگر، تاہم، بلکہ، سوا، علاوہ

وَلے دَر وَلے

محلہ در محلہ ؛ درجہ بدرجہ ، منزل بہ منزل ، حسب مراتب

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلے کے معانیدیکھیے

وَلے

valeवले

اصل: فارسی

وزن : 12

وَلے کے اردو معانی

حرف عطف

  • لیکن، مگر، تاہم، بلکہ، سوا، علاوہ

شعر

English meaning of vale

Conjunction

वले के हिंदी अर्थ

समुच्चयबोधक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words