تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِجائی" کے متعقلہ نتائج

گِجائی

(زر بافی سلما سازی) معمول سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلما اصطلاحاً گجائی کہلاتا ہے ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتّوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتا ہے ، بھوگلی ، کنگنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِجائی کے معانیدیکھیے

گِجائی

gijaa.iiगिजाई

وزن : 122

گِجائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زر بافی سلما سازی) معمول سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلما اصطلاحاً گجائی کہلاتا ہے ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتّوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتا ہے ، بھوگلی ، کنگنی.
  • ایک سیاہی مائل سرخ رین٘گنے والا کیڑا جو برسات میں پیدا ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ کان میں گُھس جائے تو دماغ میں جاکر بہت تکلیف دیتا ہے ، کن سلائی ، گجئی.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غِذائی

غذا سے منسوب یا متعلق، غذا کا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

گِجائی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِجائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِجائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone