تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gill" کے متعقلہ نتائج

gill

آب جُو

غِلّ و غِش

آمیز، ملاوٹ، کھوٹ، مَیل، کدورت

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

gall

آبْلَہ

گِلّو

(بچوں کو بہلاتے وقت) گلہری، کٹو جیسے: آ جاری گلو آ جا میرے ننھے کا جی بہلا جا.

gillie

اسکاچ شکاری یا مچھلی پکڑنے والے کا مددگار آدمی یا لڑکا۔.

gillion

ایک ہزار ملین یا ایک ارب ¶ بلین بمعنی کثیرکے تشابہہ سے بچنے کے لیے بطور صراحت۔.

gillyflower

(clove gillyflowerکا اختصار) لونگ کی سی خوشبو والا ایک رنگین پھول؛ گل قرنفل (رک: CLOVE1).

غِلِّیم

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

گِلّو پیڑا مانگْتی ہے

(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.

gall-bladder

پِتّی

گُلال

سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے

گُلالوں

گُلیل

غلیل

غَلَّہ اَفْشاں

غلّہ پھٹکنے کا آلہ ، چھاج ، سوپ .

gull

شَرارَت

gulley

نالی

غَلَّہ زار

غلّے سے بھرے ہوئے کھیت ، وہ خطّہ جہاں اناج پیدا ہو .

غَلَّہ دان

اناج کا گودام غلّے کی کوٹھی ، کھتی .

غَلَّہ فَروش

بنیا، بقال، اناج بیچنے والا، غلّہ فروخت کرنے والا

غَلَّہ خیز

زیادہ ، غلّہ پیدا کرنے والا . بکثرت اناج اُگانے والا .

galloway

یابُو

غَلَّہ فَروشی

اناج بیچنا ، اناج کی سوداگری .

غَلَل

غَلُول

وہ کمان جس سے غلولہ چلائیں ، غلّہ مارنے کی کمان ، غُلیل .

غُلُول

مالِ غنیمت میں خیانت کرنا، چپکے سے کوئی چیز اپنے سامان میں ملا لینا، دھوکا دینا

غُلیل

لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس

گَلّہ بان

گلّے کا نگران و نگہبان، چرواہا، بھیڑ بکریاں وغیرہ چرانے والا، گڈریا

گَلّہ بانی

بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، ریوڑ ہان٘کنا، گلّہ بانی کا کام یا پیشہ

گَلَّہ گَلَّہ

رک: غلّہ جو اس کا صحیح املا ہے.

غَلَّئی

(کاشت کاری) وہ لگان جوغلّے کی صورت میں ادا کیا جائے .

gallic acid

کیمیا: مازو وغیرہ سے حاصل کیا جانے والا تیزاب جوروشنائی بنانے میں استعمال ہوتا تھا۔.

غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

galliard

تواریخ: تین تالوں والا دوگانہ رقص۔.

غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

gallivant

وقت برباد کرنا

gaillardia

نوع Gaillardia گیلارڈ یا کا کوئی پودا جس میں شوخ رنگ کے پھول لگتے ہیں ۔.

gallopade

پُرجوش رقص

galleyslave

غلام جو کشتی کھیوے

گَل لَپیٹ بایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو خالی دے کر حریف کے کے داہنی طرف آگر اس کی گردن میں اپنی بائیں کلائی لپٹیے ، ہر خلاف داہنے گل لپیٹ کے

غَلَّہ خانَہ

اناج گھر، کٹھلا، مال گودام

gallimaufry

اَفْرا تَفْری

gally

ڈَرْنا

گَلّہ

جھنڈ، غول

غَلَّہ مَن٘ڈی

وہ جگہ جہاں اناج لا کر فروخت کیا جاتا ہے، اناج کی منڈی یا بازار

gallantry

عِشْق بازی

گَلّاجِڈُّو

ایک بیل جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، آس پاس کے درختوں پر پھیلتی ہے ، پھول سفید مائل بزردی اور خوشے میں ہوتا ہے ، پھل دو شاخہ ہوتا ہے ، جب پھٹتا ہے تو اس سے روٹی کی مانند ایک چیز اُڑتی ہے ، بیچ مسور کے دانے کے برابر گول اور پتلا ہے جب اس کی شاخ توڑتے ہیں تو زرد سفیدی مائل رطوبت نکلتی ہے.

gallfly

ایک قسم کی مکھی

غَلَّہ مانڈْنا

اناج کوکچل کریا رون٘د کرچھلکوں سے الگ کرنا ، غلہ گاہنا .

غَلَّہ

اناج، اَن، ناج، دانہ دُنکا جو زمین سے اُگے

گَلّا ڈالْنا

(پسنہاری) گلّے میں اناج ڈالنا.

گَلّا بَھرْنا

(پسنہاری) گلّے میں اناج ڈالنا.

گَلّا نِکالْنا

(پسنہاری) گلّے کا اناج پیس کر یا نکال کر خالی کرنا.

گَلْلوت

گلوٹ، اشک، آنسو.

گَیلَن

سیّال یا رقیق اشیا ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار گوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

gallop

ڈَپَٹْنا

gill کے لیے اردو الفاظ

gill

ɡɪl

gill کے اردو معانی

  • آب جو

gill के उर्दू अर्थ

  • आब-ए-जो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gill)

نام

ای-میل

تبصرہ

gill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone