تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلیل" کے متعقلہ نتائج

غُلیل

لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس

غُلیلَہ

غُلّہ

غُلیل کا پَھٹَک٘نا

غلیل کے درمیان میں لگا ہوا چمڑا یا موٹا کپڑا جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں.

غُلیلا

رک : غلیلہ .

غُلیلْچی

رک : غلیل انداز ، غلیل چلانے والا ، غلیل باز .

غُلیل باز

غلیل انداز ، غلیل چلانے والے ، غلیل سے نشانہ لگانے والے ، غلیل چلانے کے ماہر .

غُلیل بازی

رک : غلیل اندازی .

غُلیل چَلنا

غلیل سے غلہ مارنا، غلیل کا نشانہ لگنا

غُلیل بَنانا

جُھکا دینا ، خمیدہ کردینا .

غُلیل لَگانا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غُلیل اَنْداز

غلیل چلانے والا ، غلیل سے نشانہ لگانے میں مہارت رکھنے والا .

غُلیل مارنا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غُلیل اُتارنا

غلیل کا کھنچاؤ کم کردینا

غُلیل اَنْدازی

غلیل چلانا ، غلیل سے نشانہ لگانا ، غلیل چلانے کا فن .

غُلیل چَلانا

غلیل سے نشانہ مارنا، غلیل سے غلہ پھینکنا، غلیل میں پتھر رکھ کر مارنا

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

خوشی میں دفعۃً بد مزگی پیدا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلیل کے معانیدیکھیے

غُلیل

Gulelग़ुलेल

وزن : 121

اشتقاق: غَلَّ

غُلیل کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس

عربی - صفت، مذکر

  • بہت زیادہ پیاس، تشنگی، بغض، کینہ، شدت، سختی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of Gulel

Persian - Noun, Feminine

Arabic - Adjective, Masculine

  • yo-yo, thirsty, dysthymia, cause of great suffering and distress, heartwarming, thirst intensity, malice

ग़ुलेल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध छोटा उपकरण जिसमें लगी हुई डोरी की सहायता से मिट्टी की छोटी गोलियाँ दूर तक फेंकी जाती हैं और जिससे छोटी चिड़ियाँ आदि मारी जाती हैं

अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • पिपासित, प्यासा, द्वेष, कीनः, मनस्ताप, दिली रंज, प्यास की तीव्रता

غُلیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words