تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلو" کے متعقلہ نتائج

گِلو

ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے

گِلورا

(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی

گِلودھی

مٹی کی لگنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلو کے معانیدیکھیے

گِلو

giloगिलो

وزن : 12

گِلو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gilo

Noun, Feminine

  • medicinal creeping herb of Menispermum glabrum

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone