تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِنائِیَہ" کے متعقلہ نتائج

غِنائِیَہ

(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.

غِنائِیَہ نَظْم

رک : غنائی شاعری.

غِنائِیَہ شاعِری

رک : غنائی شاعری.

مَدَّھم غِنائِیَہ

ہلکی سریلی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں غِنائِیَہ کے معانیدیکھیے

غِنائِیَہ

Ginaa.iyaग़िनाइया

وزن : 1212

موضوعات: موسیقی

غِنائِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.
  • غنا (معنی نمبر ۴) سے منسوب.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Ginaa.iya

Noun, Masculine

  • musical drama, opera

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِنائِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِنائِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words