تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَفْتار ہونا" کے متعقلہ نتائج

گِرَفْتار ہونا

پکڑا جانا

زِنْدَہ گِرَفْتار ہونا

جیتے جی پکڑا جانا

ناک چوٹی گِرَفْتار ہونا

۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

بال بال گِرَفْتار ہونا

بے انتہا قرضے میں پھنسا ہونا

تُہْمَت میں گِرَفْتار ہونا

کسی الزام میں دھرا جانا.

مُصِیبَت میں گِرَفْتار ہونا

کسی آفت ، مشکل یا پریشانی میں مبتلا ہو جانا ۔

مُحَبَّت میں گِرَفْتار ہونا

محبت ہو جانا، عشق ہوجانا

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

عِلَّت میں گِرَفْتار ہونا

مرض میں گرفتار ہونا . الزام ، جرم یا قصور میں گرفتار ہونا .

عِتاب خِطاب میں گِرَفْتار ہونا

خفگی میں آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَفْتار ہونا کے معانیدیکھیے

گِرَفْتار ہونا

giraftaar honaaगिरफ़्तार होना

محاورہ

مادہ: گِرِفْتار

گِرَفْتار ہونا کے اردو معانی

  • پکڑا جانا
  • عاشق ہونا
  • پھنسنا، مبتلا ہونا

English meaning of giraftaar honaa

  • be arrested, to become a prisoner or captive
  • to be taken
  • fall in love with
  • to be involved (in), to be smitten (with), to be enamoured (of)

गिरफ़्तार होना के हिंदी अर्थ

  • पकड़ा जाना
  • प्रेमी होना
  • फंसना, परेशानी आदि में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَفْتار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَفْتار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words