تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِریبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِریبان کے معانیدیکھیے
گِریبان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کرتا یا قمیص کا وہ حصہ جو سینہ پر ہوتا ہے، جو گردن سے نیچے سامنے کی طرف ہوتا ہے، گلا، گردن
شعر
ہم لوگ نہ الجھے ہیں نہ الجھیں گے کسی سے
ہم کو تو ہمارا ہی گریبان بہت ہے
جب تک کہ گریبان میں یک تار رہے گا
تب تک مری گردن کے اوپر بار رہے گا
کب سے ٹہل رہے ہیں گریبان کھول کر
خالی گھٹا کو کیا کریں برسات بھی تو ہو
English meaning of girebaan
गिरेबान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वस्त्र का वह भाग जो गर्दन के नीचे होता है, कुरते या अँगरखे का वह भाग जो गले के पास या छाती के ऊपर रहता है, कमीज़ या कुरते का गला, ग्रीवा, गला,
گِریبان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِریبان)
گِریبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔