تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِریبان میں مُنہ ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

گِریبان میں ہاتھ ڈالنا

۔۱۔ کسی کا گریبان پکڑنا ۲۔کنایہ ہے کسی سے کسی چیز کا تقاضہ کرنے سے ۔

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

مُنہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

مُنہ میں اُنگْلی ڈالنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈالنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِریبان میں مُنہ ڈالنا کے معانیدیکھیے

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

girebaan me.n mu.nh Daalnaaगिरेबान में मुँह डालना

گِریبان میں مُنہ ڈالنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

English meaning of girebaan me.n mu.nh Daalnaa

  • look within oneself, realize and be ashamed of one's faults, do a little heart-searching

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِریبان میں مُنہ ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words