تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

گِرِیباں میں ہاتھ ڈالْنا

کسی کا گریبان پکڑنا ؛ تقاضا کرنا ؛ گرفت کرنا .

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

گِرِیباں میں مُنہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .

گِرِیباں میں سَر ڈالْنا

سرجھکا کر غور کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

girebaa.n me.n mu.nh Daalnaaगिरेबाँ में मुँह डालना

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا کے اردو معانی

  • اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

गिरेबाँ में मुँह डालना के हिंदी अर्थ

  • अपने दोष पर लज्जित होना, अपने दोष को स्वीकार करना, लज्जा और शर्म से गर्दन नीची कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words