تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِٹکِری" کے متعقلہ نتائج

گِٹکِری

وہ پیچیدہ آواز جو گویّوں کے گلے سے گانے کے وقت نکلتی ہے، تان لینا، گٹکری لینا، گلے بازی کرنا، کانپتی ہوئی آواز میں گانا، تھرترانا

گِٹْکِری نِکالْنا

رک : گٹکری لینا

گِٹْکِری دار

جس میں گٹکری ہو ، جس میں لہریں یا کپکپاہٹ ہو (آواز کے لیے مستعمل).

گٹکری لینا

(موسیقی) گویے کا تان لینے میں پیچ دار آواز نکالنا، گانے میں آواز کو لہرانا، مُرکی لینا

گِٹْکاری

رک : گٹکری جو زیادہ مستعمل ہے.

گٹکوری

روڑا

گَٹْھری

وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا

گِٹْکی

چھوٹا گُٹّا ، چھوٹا ڈھیلا .

گُنکَری

(موسیقی) مالکوس راگ کی ایک راگنی جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے.

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُذری

گِری

کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گُزاری

چھٹکارا، ریائی

گَھبْری

خفقان ؛ جلدی ، شتاہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِٹکِری کے معانیدیکھیے

گِٹکِری

giTkirii•गिटकिरी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گِٹکِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پیچیدہ آواز جو گویّوں کے گلے سے گانے کے وقت نکلتی ہے، تان لینا، گٹکری لینا، گلے بازی کرنا، کانپتی ہوئی آواز میں گانا، تھرترانا

شعر

Urdu meaning of giTkirii

  • Roman
  • Urdu

  • vo pechiida aavaaz jo gaviiXyo.n ke gale se gaane ke vaqt nikaltii hai, taan lenaa, giTkirii lenaa, gale baazii karnaa, kaa.nptii hu.ii aavaaz me.n gaanaa, tar unnaa

English meaning of giTkirii

Noun, Feminine

  • a flat round pebble, a shard (such as is used in playing at ducks and drakes)

गिटकिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) तान लेते समय मधुरता लाने के लिए विशेष प्रकार से स्वर को कँपाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِٹکِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِٹکِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone