تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْری کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: کاشتکاری
گَہْری کے اردو معانی
ہندی - اسم، صفت، مؤنث
- گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل
- (کاشت کاری) نیچی دلدلی زمین، چاول کی کاشت کے لیے موزوں
سنسکرت - اسم، مؤنث
- رُک رہنا، وقفہ، توقف، دیر، تاخیر
شعر
شہر کی گلیوں میں گہری تیرگی گریاں رہی
رات بادل اس طرح آئے کہ میں تو ڈر گیا
یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں
اسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیں
میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں
پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں
English meaning of gahrii
Hindi - Noun, Adjective, Feminine
- close, intimate (friendship)
- deep
- important, serious, profound
- sound (sleep)
- strong (liquor)
गहरी के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- गहरा की स्त्रीलिंग, यौगिक शब्द में प्रयुक्त
- (कृषि) नीची दलदली ज़मीन, चावल की खेती के लिए उचित
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रुक रहना, अंतराल, देर, विलंब
گَہْری کے قافیہ الفاظ
گَہْری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَہْری)
گَہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔