تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوبَر گَنیش" کے متعقلہ نتائج

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

gnash

دانت

گُنائِش

۔(ف) مونث۔ ۱۔وسعت۔ جگہ۔ ٹھکانا۔ سمائی۔ مکاں میں اتنی گنجائش نہ تھی۔ ؎ ۲۔ فائدہ۔ بچت۔ کفایت۔ ۳۔حوصلہ۔ مقدار۔

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

gunshot

گولی کا ٹپا

gun-shy

بَندُوق سے خوفزدہ

غِنائی شاعِر

ایسا شاعر جو طبعاً غنائیہ شاعری کی طرف راغب ہو .

غِنائی شاعِری

وہ شاعری جس میں حُسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے اس کے محرک پُرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے ، انگ : Lyrical Poetry.

گَونے سے ہونا

(چوروں کی اصطلاح) چور کا چوری کے مال کو لیے ہوئے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوبَر گَنیش کے معانیدیکھیے

گوبَر گَنیش

gobar-ganeshगोबर-गणेश

اصل: ہندی

وزن : 22121

موضوعات: کنایۃً

گوبَر گَنیش کے اردو معانی

صفت

  • گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،
  • نہایت بدصورت، بد نما بے ڈول چیز موٹا، بھینسا،(کنایۃً) سُست، کاہل، احمق، کودن

اسم، مذکر

  • گنیش جی کا گوبر کا بُت جو ہندو کام شروع کرنے سے پہلے بنا کر پوجتے ہیں
  • (کنایۃً) نہایت بدشکل ، بدنما ، بے ڈول چیز
  • (مجازاً) سُست اور کاہل آدمی ، گوبر کا چوتھ
  • (مجازاً) بے وقوف ، احمق شخص

English meaning of gobar-ganesh

Adjective

  • dullard, stupid person, fool
  • fat person
  • lazy and idle person

Noun, Masculine

  • the figure of Lord Ganesh made from cow dung

गोबर-गणेश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो आकार-प्रकार या रूप-रंग की दृष्टि से बहुत ही भद्दा हो।
  • निरा मूर्ख (व्यक्ति)।
  • मूर्ख; बेवकूफ़
  • कुरूप
  • जो आकार-प्रकार या रूप-रंग में बहुत ही भद्दा हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوبَر گَنیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوبَر گَنیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone