تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوڈی" کے متعقلہ نتائج

گوڈی

(کاشتکاری) زمین کھودنے یا مٹّی کو کسی چیز سے اُوپر نیچے کرنے کا عمل (خصوصاً بوائی کے لئے)

گُوڈی

(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی

گوڈی کَرنا

جِتْنی گوڈی ، اُتنی ڈوڈی

کھیت میں گوڈی کرنا پیداوار کے لیے مفید ہے (مکئی وغیرہ کے بیج بونے کے بعد زمین میں ہل چلانے یا کھر پے وغیرہ سے زمین کھود کر نرم کرنے کے عمل کو گوڈی کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوڈی کے معانیدیکھیے

گوڈی

goDiiगोडी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

گوڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) زمین کھودنے یا مٹّی کو کسی چیز سے اُوپر نیچے کرنے کا عمل (خصوصاً بوائی کے لئے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of goDii

Noun, Feminine

  • the process of digging up soil for sowing

गोडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) ज़मीन खोदने या मिट्टी को किसी चीज़ से ऊपर नीचे करने का काम (विशेष रूप से बुवाई के लिए)

گوڈی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words