Search results
Saved words
Showing results for "godnaa"
Meaning ofSee meaning godnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of godnaa
Noun, Masculine
- mark of tattooing, a kind of hoe (used for digging up sugar-cane and the like)
गोदना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गड़ाना; चुभाना; कोंचना
- शरीर में सुई चुभोकर और सुराख़ में नील का पानी आदि भरकर सुंदरता के लिए बिंदी, फूल आदि बनाना।
گودْنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.
- گڑونا ، چھیدنا ، چبھونا.
- (مجازاً) کچوکے لگانا ، طنز کرنا ، لعن طعن سے دل کو صدمہ پہنچانا.
- ایک اوزار جس سے نیشکر کھودتے ہیں
- زمین کو کھود کر نرم یا پولا کرنا.
- طعنے مہنے
- نقش و نگار یا نشان جو سوئی وغیرہ سے گودنے کے بعد جسم پر بنائے گئے ہوں.
- کانٹے ، سُوئے یا اور کسی نوک دار آلے سے پھل ، ترکاری یا گوشت وغیرہ میں آہستہ آہستہ ہر طرف سوراخ کرنا تاکہ مسالا یا مربّے کا شیرہ اندر تک سرایت کر سکے.
- کھودنا ، جسم کے کسی حصے پر سوئی سے کچوکنے کے بعد نقش و نگار میں سرمہ یا تیل بھرنا.
Showing search results for: English meaning of godna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (godnaa)
godnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone