تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گودْنا" کے متعقلہ نتائج

گودْنا

جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.

گودْنا گودْنا

بدن پر سوئی سے نشان ڈالنا ، طعنے مہنے دینا

کَلیجَہ گودْنا

(عور) طعن و تشنیع کرنا ، کلیجے میں سوراخ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گودْنا کے معانیدیکھیے

گودْنا

godnaaगोदना

وزن : 212

گودْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.
  • گڑونا ، چھیدنا ، چبھونا.
  • (مجازاً) کچوکے لگانا ، طنز کرنا ، لعن طعن سے دل کو صدمہ پہنچانا.
  • ایک اوزار جس سے نیشکر کھودتے ہیں
  • زمین کو کھود کر نرم یا پولا کرنا.
  • طعنے مہنے
  • نقش و نگار یا نشان جو سوئی وغیرہ سے گودنے کے بعد جسم پر بنائے گئے ہوں.
  • کانٹے ، سُوئے یا اور کسی نوک دار آلے سے پھل ، ترکاری یا گوشت وغیرہ میں آہستہ آہستہ ہر طرف سوراخ کرنا تاکہ مسالا یا مربّے کا شیرہ اندر تک سرایت کر سکے.
  • کھودنا ، جسم کے کسی حصے پر سوئی سے کچوکنے کے بعد نقش و نگار میں سرمہ یا تیل بھرنا.

English meaning of godnaa

Noun, Masculine

  • mark of tattooing, a kind of hoe (used for digging up sugar-cane and the like)

गोदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गड़ाना; चुभाना; कोंचना
  • शरीर में सुई चुभोकर और सुराख़ में नील का पानी आदि भरकर सुंदरता के लिए बिंदी, फूल आदि बनाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گودْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گودْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone