تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوجھا" کے متعقلہ نتائج

گوجھا

(کنایۃً) (ہندو عورت) جیب، پاکٹ، کیسہ، خریطہ

گُوجھا

ایک وضع کا میٹھا پکوان، گجھیا، گجیا، سموسہ

گوجھا بَھرْنا

جیب بھرنا، رقم بٹورنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوجھا کے معانیدیکھیے

گوجھا

gojhaaगोझा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: مٹھائی

گوجھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) (ہندو عورت) جیب، پاکٹ، کیسہ، خریطہ
  • ایک خار دار گھاس، گُجّھا
  • ایک وضع کا پکوان، سموسہ، گنجی، گجھیا
  • لکڑی کی کیل جو لکڑی کے سامان میں گوند لگا ٹھونکی یا دھنسائی جاتی ہے اور جس کا باہر نکلا ہوا بھاگ آری سے کاٹ کر مسطح کر دیا جاتا ہے، بانس کیل
  • پھلوں کے اندر کا ریشہ
  • مقعد، مبرز، دبر
  • جونک

صفت

  • چھپا ہوا، خفیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gojhaa

Noun, Masculine

  • (Figurative) (Hindu Women) pocket, bag
  • a species of thorny grass (gujjhaa)
  • a kind of pastry (made of pounded almonds, pistachio nuts), a kind sweetmeat shaped like a samosa
  • store, heap
  • a leech

Adjective

  • hidden, invisible, internal, concealed

गोझा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सांकेतिक) (हिंदु स्त्री) जेब, थैली, खलीता
  • (नपुंसक लिंग) गुज्झा (रेशा), एक प्रकार की कँटीली घास, गुज्झा
  • एक प्रकार गुझिया या समोसा नामक पकवान जो मौदे में चूरमा या मेवा आदि भरकर बनता है
  • लकड़ी की कील जो काठ के सामान में सरेस लगाकर ठोंकी या धँसाई जाती है और जिसका बाहर निकला हुआ भाग आरी से काटकर लकड़ी की सतह के बराबर कर दिआ जाता है, गुज्झा, बँसकीला
  • फलों के भीतर का रेशा
  • मलद्वार, गुदा
  • जोंक

विशेषण

  • छिपा हुआ, अप्रकट, गुप्त, भीतरी (पश्चिम)

گوجھا کے مترادفات

گوجھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone